Talk:Kharotakhel

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

I have cut the biography of Abdul Sattar Khan Niazi. It seems that this is not the person mentioned in [1], who would be notable. Charles Matthews 10:53, 12 October 2007 (UTC)[reply]

pathanSumeen[edit]

حال قوم سمین / ثمینڑ یہ نیازیوں کا ایک ذیلی قبیلہ ہے۔ یہ نیازی کے بیٹے جمال کی اولاد سے ہیں۔ ثمین کی نسل موضع ڈیلی نامدار تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر میں رہاٸیش پزیر ہیں۔ یہاں پر یہ لگ بھگ دو سو سال سے رہ رہے ہیں۔ موجودہ لوگوں کے بزرگ یہاں پنیالہ سے دریاۓ سندھ عبور کر کے آے تھے۔ یہاں تھل کی زمین آباد کی اور یہیں کے ہو گے۔ وقت کے ساتھ پشتو سے سراٸیکی زبان ایسی سیکھی کے اسی کے ہو کر رہ گے۔ اس قبیلہ کا شجرہ بندار بن زام بن تورا بن حمیم بن وگن بن جمال سے ہوتا ہوا نیازے سے جا ملتا ہے۔ سمین قوم موضع کی اکثریتی ملکیتی زمین کی مالک ہے۔ یہ موضع 156,000 کنال پر مشتمل ہے۔ قوم سمین کا مشہور ذیلی قبیلہ خروٹا / اخروٹا / خروٹا خیل ہے۔ جو خود ایک ذیلی قبیلہ ہے نانو خیلوں کا۔ یہاں پر یہ بتانا ضروری ہے کے قوم عیسٰی خیل , سنبل اور سمین نیازی کے بیٹے جمال کی اولاد سے ہیں۔ انعام اللہ خان نیازی @everyone Sumeen khel (talk) 10:42, 30 August 2023 (UTC)[reply]