User:Usman Anjum

From Wikipedia, the free encyclopedia

ظہیر الدین محمد بابر کی چوتهی پشت میں حضرت سیف علی خان عرف سیفوبابا تهے جو عثمان انجم کے دادا کے دادا کے داداتهے اور سلسلہ عالیہ چستیہ کے خلیفہ تهے آپ سیفد لباس زیب تن رکهتے اور سر پہ بهی بہت بڑا سفید صافہ باندھتے جس کا کپڑا نو سے بارہ گز لمبا ہوتا تھا